Sommige informatie wordt in het Engels weergegeven.
Over mij
"میں ایک تجربہ کار اور مستند قرآنِ پاک کا استاد ہوں۔ میں الحمد شریف سے لے کر سورۃ الناس تک ناظرہ قرآنِ مجید تجوید اور مخارج کے ساتھ پڑھاتا ہوں۔ میری تدریس کا طریقہ کار طلباء کے لیے بہت آسان اور موثر ہے، جس سے وہ درست تلفظ کے ساتھ تلاوت سیکھ سکیں گے۔ میں بچوں اور بڑوں دونوں کو خوش اسلوبی سے پڑھانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہوں۔"... Lees meer