Sommige informatie wordt in het Engels weergegeven.
Over mij
میں پاکستان کے سب مشہور نیوز چینل آج نیوز میں اسکرپٹ رائٹر کی حیثیت سے زمہ داریاں سرانجام دے رہا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ اپنی اس قابلیت سے اپنے دیگر دوستوں کو بھی مستفید کروں۔
آپ بےفکر ہوکر مجھ سے رابطہ کریں۔
شکریہ... Lees meer